Admin
IN English || Pashto
پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، گیلانی
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری اداروں کو کوئی خطرہ نہیں، فوج سمیت تمام ادارے ملک میں جمہوری اور سیاسی استحکام چاہتے ہیں۔ امریکہ سے نئے تعلقات کی شرائط بھی جمہوری ادارے طے کریں گے۔
کراچی:ٹارگٹ کلنگ کاشکار ہونیوالے 3وکلاءکی تدفین جنرل کیانی نے ایبٹ آباد کا دورہ کیا پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹسٹ میں شکست دے دی وزیرپٹرولیم کوقیمتوں کااعلان پہلےنہیں کرناچاہیےتھا،وزیرقانون احتساب عدالت نے خرم رسول کو 3سال قید کی سزا سنادی شرمیلافاروقی کیخلاف درخواست سپریم کورٹ میں منظور لاپتہ 70ہزار کنٹینرز میں سے صرف 5سو کا پتہ چلایا جاسکا پاکستان میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، گیلانی نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات کرنے کو تیار ہیں: محمود احمدی نژاد عالمی غلبہ برقرار رکھنے کیلئے نیا امریکی منصوبہ ایران پر حملے کیلئے پلیٹ فارم نہیں بنیں گے، ترکی زرداری کی موجودگی میں الیکشن قبول ہیں، نثار پشاور: گرفتار جرمن جاسوسوں سے اہم انکشافات پنجاب دوا ری ایکشن کی ذمے داری وفاق پر ڈال رہی ہے،فردوس عاشق حکومت اور فوج کے درمیان تنائو میں کمی القاعدہ کو شکست نہیں دی جاسکی، لیون پنیٹا ایران پر عالمی دباو بڑھایا جارہا ہے، وکٹوریہ نولینڈ ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا روز:انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین پہنچ گئی اسامہ کی اطلاع شکیل آفریدی نے فراہم کیں، لیون پنیٹا وزیراعلی پنجاب کااٹھارہ قلمدان رکھنےکااقدام عدالت میں چیلنج قبل از وقت انتخابات ضروری ہیں، فضل الرحمن تازہ ترین
     
 
قومی خبریں
ابو ظہبی: پاکستان نے دوسرے ٹسٹ میچ میں ایک دلچسپ مقابلے میں 72 رنز سے ہرا دیا۔ دوسری اننگز میں انگلینڈ کو جیتنے کے لئے صرف 145 رنز درکار تھے لیکن پاکستانی بائولروں نے انگلینڈ کے چھکے چھڑا دئے اور پوری ٹیم صرف 72 رنز پر
واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ڈاکٹر شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کیں جن سے القاعدہ کے سربراہ کو ہلاک کرنے میں بڑی مدد ملی۔ امریکی سی بی ایس کے پروگرام میں
اسلام آباد : پاکستان میں سیاسی قائدین اور فوج کے درمیان تنائو کی شدت میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے اور لگتا ہے کہ دونوں فریقین کے درمیان کوئی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ بات عالمی میڈیا کی مختلف رپورٹس میں سامنے آئیں۔ اس حوالے سے امریکی
بین الاقوامی خبریں
ماسکو: ترکی نے کہا ہے کہ وہ نیٹو کو ایران پر حملے کے لیے پلیٹ فارم نہیں بنے گا۔ ترکش وزیر خارجہ احمد دائود اوگلو نے کہا کہ ترکی نیٹو کو ایران پر حملے کیلئے اپنے ملک کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیگا۔ وہ ماسکو میں روس کے ہم
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران پر انحصار کم کرنے کے لیے مختلف ممالک سے مذاکرات کررہے ہیں۔ پاکستان کو ایران سے گیس درآمد کرنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ
 
     
  Copyright © 2008 worldtribunepakistan.com, All rights reserved